حرکت سالانہ
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - (ہئیت) سورج کے گرد کسی سیارے کی سال بھر میں پوری ہونے والی گردش۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - (ہئیت) سورج کے گرد کسی سیارے کی سال بھر میں پوری ہونے والی گردش۔